• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی کے گھٹنے میں تکلیف آج کے میچ میں شرکت مشکوک

دبئی( نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل میں شامل کراچی کنگز کے آل رائونڈر شاہد آفریدی کو ایک بار پھر گھٹنے میں تکلیف کی شکایت ہونے کی وجہ سے ایم آر آئی کرانا پڑی،گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے آفریدی کی اسلام آباد کے خلاف اتوار کے میچ میں شرکت مشکوک نظر آ رہی ہے ، دوسری جانب شکیب الحسن کو ڈوائن اسمتھ کی جگہ پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل کیا جارہا ہےپشاور اور کوئٹہ کے اسکواڈ میں شامل غیر ملکی کھلاڑی پیر کو دبئی سے لاہور روانہ ہوں گے۔
تازہ ترین