آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ11؍ربیع الثانی 1440ھ 19؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، موقع پر موجود مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے مشتعل ہو کر ڈمپر کو آگ لگا دی۔

اورنگی ٹائون میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی لاش کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد کو منتشر کیا اور ڈمپر کی آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑی کو فوری طور پر طلب کر لیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں