• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیان کا شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پرتحفظات کا اظہار

آسیان کا شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پرتحفظات کا اظہار

جنوبی مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان نے شمالی کوریا کے جوہری و میزائل پروگراموں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

آسٹریلیا کی میزبانی میں ہونے والےآسیان کے اجلاس کے مشترکہ اعلاميے ميں پیانگ یانگ حکومت پر زوردیا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔

اس اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل اور جوہری پروگرام علاقائی و عالمی سلامتی کے ليے خطرہ ہے۔

تازہ ترین