• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس : صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ،پیوٹن کی جیت پھر یقینی

روس : صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ،پیوٹن کی جیت پھر یقینی

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ صدارتی انتخابات میں ولادی میرپیوٹن کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔

روسی میڈیا کے مطابق روس کے مشرقی علاقے کیلنگراڈ میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق صدارتی انتخابات میں ووٹر ٹرن آئوٹ تریسٹھ سے سڑسٹھ فیصد رہنے کی توقع ہے ۔

جبکہ صدر پیوٹن کے چوتھی بار روس کے سربراہ منتخب ہونے کے قوی امکانات ہیں ۔وہ صدر کے علاوہ روس کے وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین