• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چاند نظر آ گیا،کل یکم رجب المرجب 1439ہوگی

رجب المرجب کاچاند نظر آ گیا،یکم رجب 1439کل 19 مارچ بروز پیر کوہو گی۔

مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مفتی منیب الرحمان نے رجب کے چاند کی رویت کی شرعی تصدیق کے بعد باقاعدہ اعلان کیا۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ شب معراج 13 اور 14 اپریل کی درمیانی شب  ہوگی۔

تازہ ترین