• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ روڈپرایک گھرمیں سلنڈرپھٹنے سے چارافرادجھلس کرزخمی ہوگئے۔ریسکیو1122کے مطابق اتوارکی رات اڈیالہ روڈپرجراہی سٹاپ کے قریب ایل پی جی سلنڈر زورداردھماکے سے پھٹ گیاجس سے آگ لگ گئی ۔ آگ سے پچاس سالہ زیب النساء ،35سالہ عامر،سول سال کااحتشام اور18صائمہ جھلس کرزخمی ہوگئے۔ریسکیوعملے نے موقع پرپہنچ کرآگ بجھائی اورزخمیوں کوہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا۔
تازہ ترین