• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق تین مسلح افرادنے اتوارکی رات گلی نمبر24 علامہ اقبال کالونی ٹینچ بھاٹہ میں فائرنگ کردی جس سے عمرزمان ولدگل زمان زخمی ہوگیا۔جب کہ وہاں موجودافرادنے دوملزموں کوقابوکرکے پولیس کے حوالے کردیا،زخمی شخص کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین