• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ ،مانگامنڈی اور اسلام پور ہ میں آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) شاہدرہ امامیہ کالونی میں رہائش پذیر طارق کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ مانگا منڈی میں شبیر احمدنے پلاسٹک کا گودام بنا رکھا ہے جہاں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے سامان جل گیا۔ امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔ اسلام پورہ میں ایاز احمد کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے سامان جل گیا۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
تازہ ترین