• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلیکس لگانے کے تنازع پر نوجوان نے2خواتین کوزخمی کردیا

لاہور (کرائم رپورٹر) اسلام پورہ میں فلیکس لگانے کے تنازع پر مون نامی شخص نے فائرنگ کرکے دو خواتین سعدیہ اور نادیہ کو زخمی کر دیا جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
تازہ ترین