• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولنگ پولیس نے 47اشتہاریوں سمیٹ 129ملزم گرفتارکرلئے

لاہور (کرائم رپورٹر سے)پٹرولنگ پولیس نے47 اشتہاریوںسمیت129ملزمان گرفتار،311 لیٹر شراب،4769 گرام چرس, ناجائز اسلحہ برآمد اور2101مسافروں کو مدد فراہم کی۔ پنجاب ہائی وے پٹرول نے47 اشتہاریوں کو گرفتار کیا۔دریںاثناء پنجاب ہائی وے پٹرول نے منشیات کے23 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے311لیٹرشراب4769گرام چرس برآمدکی ۔
تازہ ترین