• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل سٹور مالکان کوصرف لائسنس یافتہ کمپنیوں مستند ڈیلرز سے ادویات خریدنے کی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)وفاقی حکومت نے میڈیکل سٹور مالکان اور فارمیسی کے کاروبار سے وابستہ افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف لائسنس یافتہ فارماسوٹیکل کمپنیوں،امپورٹرزاور ان کے مستند ڈیلرز سے ادویات خریدیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی وزارت قومی صحت کی جاری ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے اس بات کی تصدیق کر لیا کریں کہ ادویات مینوفیکچرراور امپورٹرزسے تصدیق شدہ ہوں۔
تازہ ترین