• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وطن ٹیچرزایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) وطن ٹیچرزایسوسی ایشن بلوچستان کی صوبائی کابینہ اور ضلع کوئٹہ کی کابینہ کا اہم اجلاس زیرصدارت صوبائی صدر درمحمدلانگو پیر19مارچ کو تین بجے سہ پہر مرکزی دفتر کو اری روڈ میںہوگا تمام صوبائی وضلعی کابینہ کے عہدیداروں کو اجلاس میں بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔
تازہ ترین