• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق سنجرانی سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں کی ملاقات

کوئٹہ (این این آئی ) چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدرحاجی علی مدد جتک انکی کابینہ کے ارکان اور صوبائی اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے ملاقات کی اور میر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ ملاقات میں آنیوالے انتخابا ت سمیت دیگر سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین