• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون ایس ایف کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی و مجلس عاملہ کا اجلاس طلب

کوئٹہ (آن لائن) پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین انجینئر شہباز ایسوٹ نے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی ‘ صوبائی مجلس عاملہ ‘ سابق صوبائی کابینہ ‘ سابق مرکزی کمیٹی ‘ موجودہ آرگنائزنگ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس 26 مارچ سہ پہر 3 بجے ارباب ہاؤس میں طلب کیا ہے جس میں صوبائی ایڈوائزر ‘ صوبائی کابینہ ‘ صوبائی پارلیمانی پارٹی اور مرکزی عہدیداران خصوصی طورپر شرکت کریں گے۔
تازہ ترین