• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبا اپنی حاضریوں کو کالج میں یقینی بنائیں،بی ایس او پجار

کوئٹہ (پ ر) بی ایس او پجار کوئٹہ زون کے صدر نصراللہ بلوچ اور جنرل سیکٹری نعیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ میں کلاسس شروع ہوگئی ہیں طلبا اپنی حاضریوں کو کالج میں یقینی بنائیں اور اپنی تمام تر توجہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر دیں مزید انہوں نے کہا کے کالج کا ہاسٹل بھی کھل چکا ہے طلبا اپنے کمروں پر الارٹمنٹ کرائیں جبکہ ہاسٹل کی فیس بڑھائی گئی ہم ڈائریکٹر ٹیکنیکل کالجز محمد رفیق غلزئی صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے فیس کو کم کر کے 1000 روپے مقرر کیا۔
تازہ ترین