• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بار کے نومنتخب عہدیداروں کے گھروں پر مبارکباد دینے والوں کا تناتا بندھا رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کے گھروں پر مبارکباد دینے والوں کا تناتا بندھا رہا جبکہ اعلیٰ انتظامی افسروں کی جانب سے بھی مبارکباددی گئی ۔ گزشتہ روز ہائیکورٹ بار کے نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت دیگر نومنتخب عہدیداران کومبارکباد دینے کے لئے وکلا ء سمیت دیگر مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد ان کےگھروں پر جاکر انھیں مبارکباد پیش کی ۔
تازہ ترین