• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ریلوے سگنل ایسوسی ایشن کے وفد کی مقصودالنبی سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان ریلوے سگنل ایسوسی ایشن کے وفد نے مرکزی قائد سلیم چشتی اور راناابرار عالم کی سربراہی میں ہیڈکوارٹرمیں سروس سٹرکچر کمیٹی کے سربراہمقصودالنبی سے ملاقات کی اور سگنل سٹاف ڈیوٹی عالمی قوانین کے مطابق 8گھنٹے کرنے اور ختم کی گئی اسامیاں بحال کرنے کے ملازمین کے مطالبات پیش کئے ، اس موقع پر چیف سگنل انجیئنر عطااللہ اور ڈپٹی چیف سگنل انجیئنربھی موجودتھے جنہوں نے سگنل ایسوسی ایشن کے قائد ین کو بہت جلد مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
تازہ ترین