• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ٹی،ٹی ٹی اورسی ٹی کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری

پشاور(جنرل رپورٹر) پرائمری سکول ٹیچرز ودیگر آسامیوں کیلئےاین ٹی ایس ٹیسٹ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، سی ٹی، ٹی ٹی ٹیسٹ 6اپریل، سی ٹی 7اور8اپریل جبکہ پی ایس ٹی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ 14اور15اپریل کوہو نگے،تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کردیئے گئےاوریہ این ٹی ایس ویب سائٹ پربھی جلد اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔
تازہ ترین