• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں چیریٹی فن فیئر

پشاور(جنرل رپورٹر) رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں چیریٹی فن فیئر کاانعقاد کیا گیا، کالج کے وائس پرنسپل جمیل الرحمان نے افتتاح کیا ،میلے کااہتمام انسٹیٹیوٹ کی سٹوڈنٹس سوشل ویلفیئر سوسائٹی نے کیا جس میں مختلف کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات نے بھرپور حصہ لیا، فن فیئر میں روایتی کھانوں کے سٹالوں کیساتھ ساتھ کھیلوں کے سامان کے سٹال بھی لگائے گئے ۔
تازہ ترین