• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ پشاور میں پشتو لو ک ادب پر کانفرنس آج ہو گی

پشاور (خبر نگار خصوصی)جامعہ پشاور کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پشتو لوک ادب پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں اندرون ملک سمیت بیرون ملک سے بھی ماہرین اور دانشور شرکت کرکے اپنے مقالات پیش کریں گے۔
تازہ ترین