• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینکر کی تحریک انصاف میں شمولیت پر کارکن ناراض

اینکر کی تحریک انصاف میں شمولیت پر کارکن ناراض

کراچی (آئی این پی)اینکر کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے بازی عمران خان خطاب کیے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما ٹی وی اینکر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے عامر لیاقت نامنظور کے نعرے لگانا شروع کردیئے۔

جس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تقریب ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔

تازہ ترین