• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

میری دنیا کا مرکز اور زندگی ،کرن جوہر کا ماں کی سالگرہ پر پیغام جاری

میری دنیا کا مرکز اور زندگی ،کرن جوہر کا ماں کی سالگرہ پر پیغام جاری

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اپنی ماں ہیرو جوہر کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکبادی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر ماں ہیرو جوہر کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکبادی ۔

میری دنیا کا مرکز اور زندگی ،کرن جوہر کا ماں کی سالگرہ پر پیغام جاری

پیغام اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ماں میری دنیا کا مرکز ، میری اور محبت ہیں جبکہ وڈیو میں اداکارہ رانی مکھرجی کرن جوہر کی ماں ہیرو جوہر کو کیک کھلاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

تازہ ترین