• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں بنگلے پر چھاپہ، پی ایس ایل پر جوا کھیلنے والے 15 افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 5خیابان جانباز اسٹریٹ 19بنگلہ نمبر 68/1میں بدنام بکیوں کے موجود ہونے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارااور بنگلے کو حصار میں لینے کے بعد اندر موجود 15جواریوں تیمور،ضیاء عباس،ظہیر عباس ،فہد ڈیڈی،وقاص،فراز،محمد علی ،فیصل پٹنی ،غلام قادر،وقار،عاطف،ذوالفقار،فیصل ،جعفر اورفرحان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نقدی ،3لیپ ٹاپ،16موبائل فون ،قمار بازی کے آلات،منشیات ،چرس ،کوکین وغیر ہ برآمد کی گئی ۔
تازہ ترین