• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پمپنگ اسٹیشنوں پر بجلی کا تعطل،4 کروڑ 40 لاکھ گیلن کم پانی فراہم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک کی جانب سے اتوار کو ایک بار پھر کراچی کو پانی فراہم کرنے والے اہم ترین دھابیجی ،گھارو ، پپری اور این ای کے پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن کیا گیا ،جس کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی منقطع ہوگی اور 44 ملین گیلن سے زائد پانی کم فراہم کیا گیا ، اتوار کی صبح تقریباً ایک گھنٹہ پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل رہی۔
تازہ ترین