• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث سندھ کے سیکریٹری اطلاعات حافظ شاہان احمد کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میرپیر 19 مارچ کومتحدہ مجلس عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ رہے ہیں ، سینیٹر ساجد میر مرکز ادارہ فروغ قرآن و سنت ناظم آباد میں سیمینار بعنوان ’’ شام میں مظالم عالمی ضمیر کب جائے گا ‘‘ کی صدارت بھی کریں گے ۔
تازہ ترین