• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ذوالفقار حیدری کے صاحب بیاض سید حسین عباس (بادشاہ بھائی) شدید علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں ، انہوں نے اپنی اور اراکین انجمن کی جانب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین