• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار) قومی شاہراہ جار اسٹاپ کے مقام پر گزشتہ روز اچانک روڈ کراس کرتے ہوئے کار کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی لا ش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
تازہ ترین