• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری موٹرسائیکل،7ہزارروپے اورموبائل فون سے محروم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ٹنڈویوسف تھانے کی حدو د میں عورت سمیت 3مسلح افراد موٹرسائیکل پر فیملی کے ہمراہ جانے والے ٹنڈوجام کے صحافی سے موٹرسائیکل، 7ہزارروپے اورموبائل فون چھین کرفرارہوگئے، واقعہ کی ٹنڈویوسف تھانے میں ابتدائی رپورٹ درج کرادی گئی ہے۔
تازہ ترین