• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایچ ڈی اے کے ذیلی شعبے واسا کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی، اس موقع پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ملازمین نے کہا کہ بلاجواز ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایچ ڈی اے انتظامیہ ملازم دشمن منصوبوں پر عمل پیرا ہے جس کی واضح مثال ڈیلی ویجز ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مسائل ہیں،انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملازمین کےمسائل حل کئے جائیں۔
تازہ ترین