• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام محفل نعت

شہدادپور (نامہ نگار) جماعت اصلاح المسلمین وروحانی طلبہ جماعت شہدادپور کی جانب سے محفل نعت بسلسلہ ولادت باسعادت سالار نقشبند حضور عالم محبوب سجن سائین شہدادپور کی میمن جامع مسجد میں خلیفہ حاجی خان بگھیو کی زیر صدارت منعقد کی گئی جس میں ملک کے مشہور ومعروف نعت خواں شبیر احمد نیازی نے نعت و منقبت پیش کی۔ محفل میں روحانی طلبہ جماعت کے سابق پریس سیکٹریری خلیفہ محمد امین اوڑو نے خصوصی شرکت کی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مفتی حافظ ضامن طاہری نے کہا کہ 21مارچ کو حضور سجن سائیں کی ولادت کا دن ہے ۔ انہوں نے سلسلہ نقشبندیہ کو دگنی فضلیت بخشی۔
تازہ ترین