• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑھاپے میں صحت مند رہنے کے لیے ورزش ضروری ؟؟

بڑھاپے میں صحت مند رہنے کے لیے ورزش ضروری ؟؟

محققین کا کہنا ہے کہ بڑھاپے میں صحت مند رہنے کے لیے ورزش نہایت ضروری ہے۔


کنگز کالج لندن کی طبی تحقیق کے مطابق بڑھاپے کی عمر میں زیادہ ورزش کرنے سے انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے زوال کو روکا جا سکتا ہے۔

بڑھاپے میں صحت مند رہنے کے لیے ورزش ضروری ؟؟

طبی ماہرین نے کہا کہ اگر ورزش کوئی دوا یا گولی ہوتی تو ہر کوئی اسے کھا رہا ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ورزش سے جسم، دماغ، پٹھوں اور مدافعتی نظام کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

بڑھاپے میں صحت مند رہنے کے لیے ورزش ضروری ؟؟

رپورٹ کے مطابق بڑھاپے میں مدافعتی نظام زوال پذیر ہونا شروع ہو جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بوڑھے لوگ زیادہ تر انفیکشن کی وجہ سے بیمار ہوتے ہیں۔

تازہ ترین