• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کروں گا، سنجرانی

کسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کروں گا، سنجرانی

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کریں گے۔

صادق سنجرانی دالبندین میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ،جہاں ان کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی کوئی تحریک نہیں آئے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی مہربانی ہےکہ وہ ساتھ دے رہے ہیں، زرداری اوربلاول بھی ان کےساتھ ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرحاصل خان بزنجو ان کے بزرگ ہیںاور وہ ان سے متعلق کچھ نہیں کہنا چاہتے۔

تازہ ترین