• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازارِحصص ، 100 انڈیکس 176 پوائنٹس اضافے پر بند

بازارِحصص ، 100 انڈیکس 176 پوائنٹس اضافے پر بند

پاکستان حصص بازار میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 176 پوائنٹس اضافے کے بعد 43 ہزار 539 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج کاروبار کے دوران مجموعی طور پر 369 کمپنیوں کےحصص کے سودے ہوئے، جن میں 188 کی قیمتوں میں اضافہ اور 166 کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

آج مجموعی طور پر 11 کروڑ 59 لاکھ حصص کے سودے ہوئے ،جن کی مالیت 5 ارب 25 کروڑ روپے رہی جبکہ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9ہزار 63 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین