• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں سابق روسی ایجنٹ پر حملہ، یورپی یونین کا لندن سے اظہار یکجہتی

برطانیہ میں سابق روسی ایجنٹ پر حملہ، یورپی یونین کا لندن سے اظہار یکجہتی

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے برطانیہ میں سابق روسی ایجنٹ پر حملے کے معاملے پر لندن حکومت کے ساتھ غیر مشروط یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران مشترکہ بیان ميں کہا گیا کہ یورپی یونین سرگئی اسکرپل اور ان کی بیٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

برطانیہ میں سابق روسی ایجنٹ پر حملہ، یورپی یونین کا لندن سے اظہار یکجہتی

اس طرح کا غیر محتاط اور غیر قانونی اقدام دوسرے شہریوں کی جانوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔ دوسری جانب ماسکو حکام نے کہا ہے کہ برطانیہ وہ ثبوت فراہم کرے، جس کی بنیاد پر اس نے اس حملےکی ذمہ داری روس پر عائد کی ہے۔

تازہ ترین