• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ان آنکھوں کے جا دو سے کو ن بچ سکتاہے ؟؟؟

آنکھیں کبھی کجراری ہو تی ہیں کبھی دو دھا ری جن کے تیروں سے بچنا مشکل ہو جا تاہے ۔


یہ خاتون بھی آ نکھوں کی اہمیت سے خوب واقف ہیں اسی لیے ایسا انوکھا میک اپ کر تی ہیں کہ جو دیکھتا ہے ان کی آنکھوں کے جال میں گر فتار ہو جا تا ہے ۔

ان آنکھوں کے جا دو سے کو ن بچ سکتاہے ؟؟؟

یہ بر طا نوی لڑ کی میک اپ کے استعمال میں اس قد ر مہارت رکھتی ہے کہ رنگو ں کی مدد سے اپنے آنکھو ں کو ایسا روپ دیتی ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جا تے ہیں ۔

تازہ ترین