• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر رئوف کیلئے تمغہ حسن کارکردگی کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی پریس ریلیز کے مطابق اس سال جن اہل قلم کو صدر پاکستان ممنون حسین نے ’’تمغہ برائے حسن کارکردگی‘‘ دینے کا اعلان کیا، ان میں ممتاز ادیب اور محقق ڈاکٹر رئوف پاریکھ کا نام بھی شامل ہے۔
تازہ ترین