• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا کے فنکار نے دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلئے بندوق کو گٹار میں تبدیل کردیا

کولمبیا کے فنکار نے دنیا کو امن کا پیغام دینے کیلئے بندوق کو گٹار میں تبدیل کردیا

بگوٹا( مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا کے فنکار نے دنیا کو امن و محبت کا پیغام پہنچانے کیلئے بندوق کو گٹار میں تبدیل کردیا ہے۔سیزر لوپز نامی فنکار نے جنگوں میں استعمال ہونے والی AK-47گن کو اس طرح سے تبدیل کیا ہے کہ یہ دکھنے میں بالکل گٹار لگتی ہے جبکہ اس سے گٹار کی طرح ہی میوزک بجایا جاسکتا ہے۔ایسکوپیٹاررانامی اس انوکھے موسیقی کے آلے کو تیار کرنے والے اس فنکار کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس کاوش کے ذریعے کولمبیا کی نئی نسل کو جنگ اور پرتشدد واقعات کی تکلیف سے محفوظ رکھنا چاہتا ہے۔

تازہ ترین