• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پشاور میں جاری بین الصوبائی گیمز کے سافٹ بال ایونٹ میں سندھ سافٹ بال ٹیم نے بلوچستان کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دیکر برانز میڈل حاصل کرلیا۔ سافٹ بال فیڈریشن کے صدر حیدرخان لہری نے فیڈریشن کیجانب سے ٹیم کیلئے 30 ہزار روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین