• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسین اور آصف علی پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں،وقار یونس

حسین اور آصف علی پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں،وقار یونس

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق کپتان اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کے ڈائریکٹر وقار یونس نے کہا کہ حسین طلعت اورآصف علی کوالٹی کرکٹرز اور پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں دونوں جلد پاکستان ٹیم میں آئیں گے۔ اسلام آباد کی ٹیم نئے کھلاڑیوں کو گروم کرنے میں شہرت رکھتی ہے اس ٹورنامنٹ میں دونوں نوجوان ہماری دریافت ہیں۔ ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہا کہ فائنل میں پہنچنے کا کریڈٹ پوری ٹیم ،ٹیم انتظامیہ اور مالکان کو جاتا ہے۔ سب سے اس ٹیم کو نا قابل تسخیر بنا دیا ہے۔

تازہ ترین