• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیسکو چیف رحم علی اوٹھو نے کہاہے کہ حیسکو نے پہلی مرتبہ اپنی بلڈنگ تعمیرکرنے کا فیصلہ کیاہے جو 2سال میں مکمل ہوگی ۔ وہ حیسکو ہاؤس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر محمد فاروق افغان عبداللطیف نظامانی، عبدالستار میمن، محمود علی قائم خانی ودیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین