• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (صبا ح نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات جاتی امراء میں ہوئی۔ اس موقع پر حمزہ شہباز، سلمان شہباز، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت دیگر رہنما موجود تھے ۔ملاقات میں عدالت میں زیر سماعت نیب ریفرنسز ، آئندہ عام انتخابات اور کلثوم نواز کی بگڑتی ہوئی طبیعت پر شریف خاندان کی لندن روانگی سے متعلق مشاورت کی گئی۔
تازہ ترین