• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ ،فضائی نگرانی بھی کی جا ئیگی

لاہور(نمائندہ جنگ) وزارت داخلہ نے پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل سروس شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان ہے ،پی ایس ایل کرکٹ میچوں کی فضائی نگرانی کی جائے گی۔
تازہ ترین