• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونا ن جانے والی کشتی ڈوب گئی مزید 14اتارکین وطن ہلاک

ایتھنز(این این آئی)بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی ایک کشتی کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 14تارکین وطن ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونانی پولیس نے بتایا کہ ترکی سے یونان جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی بتایا گیا ہے کہ اس کشتی میں تقریبا 14افراد سوار تھے۔پولیس کے مطابق آٹھ لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔
تازہ ترین