• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھگت سنگھ کی برسی پر فول پروف سکیورٹی کیلئے درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو قانون کیمطابق فیصلہ کر نیکا حکم

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بھگت سنگھ کی برسی پر فول پروف سکیورٹی کیلئے دائر درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو قانون کیمطابق فیصلہ کر نیکا حکم دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ نے بھگت سنگھ میموریل کے چیئر مین امتیاز رشید قرشی کی درخواست پر سماعت کی ، درخواستگزار کے مطابق بھگت سنگھ کی برسی کے موقع اندرون اور بیرون ملک سے مہمان شرکت کیلئے آر ہے ہیں اور ممکنہ دشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تقریب کیلئے فول پروف سیکورٹی کی ضرور ت ہے۔
تازہ ترین