• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس تھانہ مناواں نے بین الاضلاعی نقب زن و چورگینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے20لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ نقب زنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عمران عرف مانی نقب زن چور گینگ کے سر غنہ عمران عرف مانی، منور عرف کوڈو،وسیم کوجیو فانسسنگ موبائل ڈیٹا کی مدد سے گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 20لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ پسٹل برآمد کر لیا ہے۔
تازہ ترین