• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائر ملازمین کی پنشن روکنے پر چیئرمین واپڈا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائر ملازمین کی پنشن روکنے پر چیئرمین واپڈا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائر ملازمین کی پنشن روکنے پر چیئرمین واپڈا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ،جسٹس فرح عرفان خان نے واپڈا کے سابق چیف انجینئر طاہر انور کاہلوں کی درخواست پر سماعت کی جس میں ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن روکنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا، درخواستگزار کی وکیل ربیعہ باجوہ نے نشاندہی کی کہ انکوائری میں بے گناہ ہونے کے باوجود پنشن ادا نہیں کی جارہی جو اعلٰی عدلیہ کے فیصلوں کی نفی ہے، پنشن کسی بھی ملازم کا بنیادی حق ہے اور جس سے انہیں محروم نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے وفاق کے وکیل سے استفسار کیا کہ ریٹائر ملازمین کی پینشن روک کر انہیں کیوں تنگ کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین