• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا میڈیکس اپنے بنیادی حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے، فیض بگٹی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان فیض بگٹی نے کہا ہے کہ پیرا میڈیکس بلوچستان بھر میں عوام اور نادار مریضوں کی خدمت میں دن رات مصروف ہیں2016-17 میں ہمیں احتجاج پر مجبور کیا گیا جس کے نتیجے میں پولیو ، یو ایس ایڈ سمیت دیگر پروگرام زیرو پر چلے گئے اس احتجاج کے نتیجے میں گورنمنٹ آف بلوچستان اور محکمہ صحت کے ساتھ مذاکرات ہوئے اور ہمارے مسائل پر باقاعدہ کام کا آغاز ہوا
تازہ ترین