• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ٹی گراؤنڈ سے جیکٹس میں چھپائی گئی 3کلو گرام ہیروئن برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کے پی ٹی گراؤنڈ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 3کلو دو سو گرام ہیروئن برآمد کر لی،ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،ترجمان کے مطابق برآمد کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 3کروڑ روپے سے زائد ہے۔
تازہ ترین