• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ظافر زبیری قتل کیس کا حتمی چالان جمع

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)پولیس نے ظافر زبیری قتل کیس کا حتمی چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو جمع کرادیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو پولیس نے ظافر زبیری قتل کیس کا حتمی چالان جمع کرایا۔چالان میں عدالت کو بتایا گیا کہ واقعہ والے روز ظافر زبیری اپنے دوست ازہان کے ہمراہ ساحل سمندر گیا تھا جہاں معمولی جھگڑے پر ملزم خاور برنی نے مقتول ظافر کا قتل کیا۔

تازہ ترین