• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) سابق سینئر کسٹم افسر پرویز اقبال کی والدہ کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا، مرحومہ عرصہ دراز سے علیل تھیں، مرحومہ کی تدفین فیصل آباد میں کردی گئی۔
تازہ ترین